فائل فوٹو
فائل فوٹو

ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑکی جیت برقرار

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے این اے 263 پرانتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن ٹریبونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑکی انتخابات میں جیت برقرارہے۔

یاد رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں عذرداری سالار کاکڑ نے دائرکی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔