سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مطیع اللّٰہ جان کے خلاف ابھی کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی ہے۔کمیٹی ٹو پرٹیکٹ جرنلسٹ کی طرف سے مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔
November 28, 2024 · قومی
اسلام آباد(اُمت نیوز)ذرائع کے مطابق مطیع اللّٰہ جان کو گرفتار کر کے تھانہ مارگلہ میں منتقل کیا گیا ہے۔
مطیع اللّٰہ جان کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
مطیع اللّٰہ جان کے خلاف ابھی تک کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی ہے۔
کمیٹی ٹو پرٹیکٹ جرنلسٹ کی طرف سے مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔