ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظور
ایم کیو ایم کے مستعفی رکن موہن منجیانی نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی،اپنے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔
January 2, 2025 · قومی
فائل فوٹو
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیا گیا۔
ایم کیو ایم کے مستعفی رکن موہن منجیانی نے اسپیکرایاز صادق سے ملاقات کی،موہن منجیانی نے اپنے استعفیٰ کی تصدیق کردی،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے استعفیٰ منظورکرلیا۔