نئی دہلی : بھارت کے 6 سکھ شہری بھارتی جنگی جنون کا شکار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا کہ راستے میں 6 سکھ شہریوں کی جان لے لی،
ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ بھارتی فوجی ڈرائیور نشے میں دھت تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos