ابوظبی: ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
ٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان چرتھ اسالانکا اور بنگلادیشی کپتان لٹن داس میدان میں موجود تھے۔ ٹاس جیتنے کے بعد چرتھ اسالانکا کا کہنا تھا کہ پچ کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیلڈنگ کو ترجیح دی گئی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos