پاکستان کے اب 12 پوائنٹس ہیں اور اس کی پوائنٹس فیصد شرح 100 ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا 1️⃣ نمبر پر براجمان ہے، سری لنکا 3️⃣، بھارت 4️⃣ اور انگلینڈ 5️⃣ ویں پوزیشن پر ہے۔
بنگلہ دیش چھٹے، جنوبی افریقہ اس شکست کے بعد ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں جبکہ نیوزی لینڈ نویں نمبر پر موجود ہے۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے اب تک رواں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں کوئی میچ نہیں کھیلا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos