فائل فوٹو
فائل فوٹو

سری لنکن ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا پر برطرفی کی تلوار لٹک گئی

کولمبو: سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا کو کپتانی سے برطرف کیے جانے کا امکان ہے۔

سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ چارتھ اسالنکا پاکستان میں ہونے والی ٹی 20 ٹرائی سیریز سے دستبردار ہو گئے تھے۔

اسالنکا نے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے کے لیے بھی اکسایا تھا، ٹی 20 ورلڈکپ تک دسن شاناکا کو کپتان مقرر کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔