راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن انکی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنا دےدیا۔
دریں اثنا پی ٹی آئی کے اوکاڑہ سے مقامی رہنما کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ راولپنڈی سے پولیس کے مطابق مہر عبدالستار اوکاڑہ میں درج مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں، انہیں اوکاڑہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos