او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو رہا ہے

February 26, 2026 · بام دنیا
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارت نہتےکشمیریوں پرمظالم ڈھارہاہے، فائل فوٹو

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی وزرائے خارجہ سطح کا اجلاس آج جدہ میں ہو رہا ہے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
اجلاس میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت کی جائے گی۔اجلاس میں مسلم ممالک اسرائیلی غیرقانونی اقدامات اور پالیسیوں کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر بات چیت کریں گے۔
دورہ سعودی عرب میں اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات متوقع ہے، وزیر خارجہ اجلاس میں شریک دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔