ایران افزودہ یورینیم ذخیرہ نہ کرنے پر آماد

February 28, 2026 · بام دنیا

عمانی وزیرخارجہ بدر البوسیدی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

انہوں نے کہا ہے کہ ایران نے افزودہ یورینیم ذخیرہ نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر افزودہ مواد ذخیرہ نہیں ہوگا تو ایٹم بنانا ممکن نہیں۔واضح رہے کہ جوہری پروگرام کے حوالے سے امریکہ اور ایران کے درمیان جینوا میں مذاکرات ہو رہے ہیں