پاسدران انقلاب کا بدلہ لینے کا اعلان
آیت اللہ خامنائی کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا،جارح کو سزا دی جائے گی
March 1, 2026 · بام دنیا
پاسدران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے کئے جائیں گے اور آیت اللہ خامنائی کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا،جارح کو سزا دی جائے گی۔
دوسری جانب سپریم لیڈر علی خامنائی کی شہادت کے بعد ایرانی حکومت کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو پتہ چل جائے گا کہ انقلابی کون ہیں ۔
ٹیگز: