ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے نئے کمانڈر کا تقرر

کمانڈر جنرل محمد پاکپور سنیچر کے روز ایران پر امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔

               
March 1, 2026 · بام دنیا
فائل فوٹو

فائل فوٹو

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے احمد وحیدی کو نیا کمانڈر ان چیف نامزد کیا ہے۔

اس سے قبل کمانڈر جنرل محمد پاکپور سنیچر کے روز ایران پر امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔

پاسدارانِ انقلاب ایران کی ایک بڑی فوجی، سیاسی اور اقتصادی قوت ہے جو ملک کی باقاعدہ فوج سے الگ حیثیت رکھتی ہے۔