مشرق وسطیٰ کی آج بھی 56 پروازیں منسوخ

کراچی سے دبئی، ابوظبی، بحرین دوحہ شارجہ کی 19 پروازیں منسوخ ہوئیں

               
March 17, 2026 · قومی
نجکاری سے قبل رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی تجویزپر بھی غورکیاگیا، فائل فوٹو

نجکاری سے قبل رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی تجویزپر بھی غورکیاگیا، فائل فوٹو

ایران جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ آج بھی 56 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

کراچی سے دبئی، ابوظبی، بحرین دوحہ شارجہ کی 19 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ لاہور سے نجف، دبئی، شارجہ، جدہ کی 17 پروازیں منسوخ ہوئیں، اسی طرح اسلام آباد سے دبئی، بحرین، ریاض، ابوظبی کی 9 جبکہ پشاور سےایرا ریاض، شارجہ، ابوظبی، دبئی کی 7 پروازیں منسوخ کی گئیں، ملتان ائیرپورٹ سے دبئی کی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔