تل ابیب پر اڑتے کوؤں کی ویڈیو تباہی کا اشارہ یا کچھ اور؟

ویڈیو کو اسرائیل کے لیے برا شگون تصور کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب پہلے ہی ایرانی میزائل حملوں کی زد میں ہے۔

March 25, 2026 · بام دنیا

اسرائیل شہر تل ابیب پر بڑی تعداد میں کوئے اڑنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جو حقیقی بتائی جاتی ہے۔

ویڈیو کو اسرائیل کے لیے برا شگون تصور کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب پہلے ہی ایرانی میزائل حملوں کی زد میں ہے۔

دوسری جانب ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ اسرائیل نقل مکانی کرنے والے پرندوں کے راستے میں آتا ہے

اور یہاں پرندوں کے غول نظر آنا کوئی غیرمعمولی بات نہیں۔