طویل وقفے کے بعد عراق کی رابعہ بارڈر کراسنگ بحال
سیکورٹی خدشات کے باعث یہ سرحد برسوں سے بند تھی۔ عراقی حکام
April 21, 2026 · بام دنیا
عراق نے شمالی صوبہ نینویٰ میں واقع رابعہ سرحدی گزرگاہ کو کئی سالوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔
عراقی حکام کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث بند تھی۔
رپورٹ کے مطابق نینویٰ کے گورنرعبدالقادردخیل نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا، تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ریاستی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔