نیویارک میئر کا واشنگٹن میں فائرنگ واقعہ ناقابلِ قبول قرار

ڈنر کے موقع پر فائرنگ کا واقعہ کسی صورت برداشت نہیں۔نیویارک میئر

               
April 26, 2026 · بام دنیا

نیویارک زہران ممدانی نے واشنگٹن ہلٹن میں سیکیورٹی خلاف ورزی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے “ناقابلِ قبول” سیاسی تشدد قرار دیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی تشدد کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔

میئر نے اس بات پر اطمینان کا اظہار بھی کیا کہ وائٹ ہاؤس کاریسپانڈنس ڈنر میں شریک صدر اور دیگر مہمان محفوظ رہے۔