امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5 افراد ہلاک
حادثہ آسٹن کے جنوب مغرب میں تقریباً 40 میل دور حادثہ پیش آیا۔
May 1, 2026 · بام دنیا
فائل فوٹو
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں چھوٹا طیارہ گرنے طیارے میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
ہیوسٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ آسٹن کے جنوب مغرب میں تقریباً 40 میل دور حادثہ پیش آیا۔
واشنگٹن سے امریکی حکام کے مطابق حادثے میں جہاز میں سوار تمام 5 افراد ہلاک ہوگئے۔