لائیو ابے تو پاگل ہے۔نیتین یاہو سے صدر ٹرمپ کی فون پر جھڑپ
جواب دینے پر صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کو جھوٹا اور ناشکرا کہا
ابے تو پاگل ہے۔ (پاگل سے پہلے گالی بھی تھی ) نیتین یاہو کو صدر ٹرمپ نے فون پر جھاڑ دیا
صدر نے نیتن یاہو سے بیروت سے فوج کی واپسی کآ کہا تھا
جواب دینے پر صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کو جھوٹا اور ناشکرا کہا
تو میری وجہ سے بچ گیا ورنہ جیل میں ہوتا۔
صدر ٹرمپ نے کوشش کرتے کرپشن کے مقدمے میں سزا ملتوی کرائی تھی
اس سے پہلے بھی ایران سے جنگ بندی پر بھی تکرار ہوئی تھی
بیروت کی طرف گیا تو دنیا میں تنہا ہوجائے گا امریکی صدر کا پارہ چوتھی منزل پر تھا
یہ سمجھ لے میں تیری چمڑی بچا رہا ہوں ہر شخص اسرائیل سے نفرت کرتا ہے نیتن یاہو سے ٹرمپ کی گفتگو
نیتن یاہو کو عالمی عدالت نسل کشی کا مجرم قرار دے چکی ہے اس کے عالمی وارنٹ جاری ہیں لیکن صدر ٹرمپ نے یہ فیصلہ ماننے سے انکار کردیا تھا صدر ٹرمپ کے اسٹاف کے دو افسروں اور ایک غیر جانبدار ذریعے نے تکرار اور بدزبانی کی تصدیق کی۔