آنیوالے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت اجلاس
چاروں آئی جیز کی بھی شرکت۔ پولیس اصلاحات پر اہم تبادلہ خیال ہوا
چاروں آئی جیز کی بھی شرکت۔ پولیس اصلاحات پر اہم تبادلہ خیال ہوا
لوگ 12 سال سے ٹین کی چھتوں میں رہ رہے ہیں، اگر بیروکریسی سے کام نہیں ہواتو ملک چھوڑ دیں۔ چیف جسٹس کے ریماکس
آپ نے مہمندڈیم کے سنگ بنیادکی تاریخ تبدیل کردی،آپ نے بتائے بغیرتاریخ تبدیل کردی،بتانابھی مناسب نہیں سمجھا۔چیف جسٹس کافیصل واوڈا سے مکالمہ
علامہ خادم حسین رضوی کی حالت تشویشناک ہو چکی۔ پیر افضل قادری کو طبی سہولتیں فراہم نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرائی گئی درخواست میں وفاقی وزیر کے خلاف تین سنگین الزامات عائد۔ ثبوت موجود ہونے کا دعویٰ
دورہ برطانیہ میں جسٹس ثاقب نثار کے بیانات کو پٹیشنر نے توہین عدالت قرار دیا تھا۔ اپیل کا اعلان
ملتان میں شہریوں سے بھاری رقوم بٹورنے والے 2 پکڑے گئے۔ چیئرمین نیب براہ راست کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔ نیب کی وضاحت
دیگر ہائی کورٹس کی صورتحال کو بھی مد نظر رکھی جائے۔قائمہ کمیٹی میں پی یی نواز لیگ کی تجویز۔ سپریم کورٹ میں سماعت
ملک قیوم، چوہدری محمد منیر، جام خان شورو، زاہد علی بھرگڑی، سہیل انور سیال، عبدالجبار خان، امان اللہ سیال اورعلی عثمان ودیگرکے نام شامل
جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع