جمعرات کی رات جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی ایئر لائنز کی دو پروازیں عازمین کو لےکر روانہ ہوں گی۔
Read More »جمعرات کی رات جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی ایئر لائنز کی دو پروازیں عازمین کو لےکر روانہ ہوں گی۔
Read More »ایک بڑے تعلیمی ادارے میں منشیات سپلائی کر رہے تھے۔خفیہ اطلاع پر خاتون کو تعلیمی ادارے کے گیٹ سے منشیات سمیت گرفتار کیا گیا
Read More »آج بھی ہمارا مطالبہ ہے 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے جسے ٹکٹ ہولڈر لیڈ کریں گے
Read More »فرنٹیئر کور نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، وفاقی وزیرداخلہ نے یادگار شہداء پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ بشریٰ بی بی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
Read More »صبح کی شفٹ کا پرچہ ساڑھے 9 بجے اور دوپہر کی شفٹ کا پرچہ ڈھائی بجے شروع ہوگا، دونوں امتحانوں کا دورانیہ 3 گھنٹے ہوگا۔
Read More »چین نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں
Read More »اسرائیلی فوج کی جاری کردہ ایک ویڈیو میں فوجی ٹینکوں کو رفح کراسنگ کی حدود میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، جن پر اسرائیلی پرچم نمایاں ہیں۔
Read More »اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں سے معاشی اصلاحات، خطے کی سکیورٹی اور انسانی حقوق پر گفتگو ہوئی۔
Read More »کسی نے 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا، پولیس ہرگز انتشار برداشت نہیں کرے گی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos