مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چین کو ایک اعشاریہ 89 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 42 فیصد زیادہ ہے۔
Read More »26 مارچ 2024
مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چین کو ایک اعشاریہ 89 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 42 فیصد زیادہ ہے۔
Read More »26 مارچ 2024
یہ پتا لگانا ابھی باقی ہے کہ حملے کا حکم کس نے دیا تاہم یہ بات واضح ہے کہ اس قتل عام میں یوکرین کا کردار ہے
Read More »عمر سرفراز چیمہ بھی جیل میں ہیں، انکے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے، کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے۔
Read More »پولیس نے متعدد پتنگ فروش اور پتنگ باز گرفتار کرلیے ہیں۔ ملزمان سے سیکڑوں پتنگیں، ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرلیے۔
Read More »پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔
Read More »اسرائیل کے وفد کے دورہ کی منسوخی پر ہمیں حیرانی ہوئی ہے، بدقسمتی سے اسرائیل امریکا کے ساتھ مذاکرات میں شریک نہیں ہو رہا
Read More »جمعہ کی شام 22 سالہ آصف گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا تھا، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف اپنی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا تھا
Read More »شیر افضل نیازی نے بلے باز یعنی تحریک انصاف نظریاتی سے اتحاد کی ناکام کوشش پر تنقید کی جب کہ نیاز اللہ نیازی نے فیصلے کا دفاع کیا۔
Read More »26 مارچ 2024
لندن پارلیمنٹ اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔کسانوں نے یوکے حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
Read More »اسرائیل کے حملوں میں ہزاروں خواتین اور بچے شہید ہوئے، دانستہ طور پر اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos