اسلام آباد میں 17 ، 19 ، 21 اور 23 مارچ کو رات 12 بجے سے لے کر دن 2 بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا
Read More »اسلام آباد میں 17 ، 19 ، 21 اور 23 مارچ کو رات 12 بجے سے لے کر دن 2 بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا
Read More »17 مارچ 2024
سدھو موسے والا سے پیار کرنے والے لاکھوں مداحوں کی دُعاؤں سے خدا نے ہمیں سدھو کے چھوٹے بھائی کی نعمت سے نوازا ہے۔
Read More »گجرات یونیورسٹی سرکاری ادارہ ہے اور اس کے ہاسٹل میں غیر ملکی طلبہ خصوصی اجازت و انتظام کے تحت قیام پذیر ہیں۔
Read More »حالیہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے جمعہ ابوغنیمہ کو گرفتار کرلیا تھا، جمعہ ابو غنیمہ ہفتے کو اسرائیل کی ایشیل جیل میں اپنے سیل میں مردہ پائے گئے
Read More »اس وکٹ پر ہم نے 15 سے 20 رنز کم کیے، ہم نے ابتدائی 10 اوورز کے بعد اسلام آباد کو کم بیک کا موقع دیا
Read More »اسرائیلی اہلکار فلسطینیوں پر اسلحہ تان کر ایک شخص کو گرفتار کر کے لے گئے۔ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 31 ہزار 550 سے زائد ہوگئی ہے۔
Read More »پہلا موقع نہیں ہے کہ چینی فوجی یوم پاکستان کی پریڈ میں شریک ہون گے۔ اس سے قبل 2017 میں بھی انہوں نے ایونٹ میں حصہ لیا تھا
Read More »شاہین آفریدی سے ایک سیریز اچھی نہیں گئی تو ان سے کپتانی لینے کی باتیں شروع ہوگئیں ہیں، پاکستانی ٹیم کی کپتانی لانگ ٹرم بنیاد پر دینی چاہیے
Read More »17 مارچ 2024
پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے دو، لیوک ووڈ، مہران ممتاز، خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Read More »17 مارچ 2024
ملاقات میں ایرانی وفد کی قیادت نائب وزیرخارجہ علی باقری نے اور امریکی وفد کی قیادت مشرق وسطیٰ سے متعلق امور میں امریکی صدر کے مشیر بریٹ میک نے کی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos