چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبر الیکشن کمیشن پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔
Read More »چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبر الیکشن کمیشن پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔
Read More »18 فروری 2024
لوگ بڑے بڑے برتنوں میں پیٹرول جمع کرنے میں مصروف ہیں تو وہی خطرناک صورتحال کے باعث پولیس اور انتظامیہ غائب ہوگئی۔
Read More »18 فروری 2024
پاکستان مسلم ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کے درمیان بات چیت اڈیالہ جیل میں ہوئی
Read More »18 فروری 2024
لسبیلہ میں بھی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں ٹکرا گئیں، زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »18 فروری 2024
اری ٹیریا کے سیکڑوں باشندوں نے ہالینڈ میں پناہ لے رکھی ہے۔ ہفتے کی شب ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں اری ٹیریا کی حکومت کے حامیوں اور مخالفین کا تصادم ہوا۔
Read More »ہم نے آر اوز اور ڈی آر اوز سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا تھا، آر اوز اور ڈی آر اوز کو جوڈیشری سے لیا جانا چاہیے تھا۔
Read More »17 فروری 2024
جن حلقوں سےمسلم لیگ ن جیتی ان کی اورجہاں پی ٹی آئی سمیت دیگرجماعتیں جیتی ہیں ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں
Read More »17 فروری 2024
کمشنر اور ڈی آر او انتخاب کو سپروائر کرتے ہیں مگر الیکشن عمل میں ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا، آر او اور الیکشن کمیشن نتائج پر براہ راست رابطے
Read More »اجلاس میں جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰ آفریدی شریک، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ شریک ہیں۔
Read More »17 فروری 2024
احتجاج کرنے والوں میں مرد و خواتین اور بڑی تعداد میں نوجوان شامل تھے ۔ ریلیوں میں نوجوانوں نے پارٹی پرچم لہرائے اور دھاندلی کے خلاف نعرے بازی کی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos