خطے میں امن کیلئے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں پر مظالم کا خاتمہ ضروری ہے
Read More »خطے میں امن کیلئے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں پر مظالم کا خاتمہ ضروری ہے
Read More »8 اکتوبر 2023
کشیدہ صورتحال اسرائیل کے جارحانہ انداز اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے، سلامتی کونسل اور بین الاقوامی برادری کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کریں۔
Read More »8 اکتوبر 2023
اگر ایران، اردن اور عراق ان کے فوجیوں کی حمایت کرنے کے لیے تیار ہیں، تو وہ یروشلم کو فتح کرنے کے لیے راستہ دیں۔
Read More »8 اکتوبر 2023
قومی کرکٹ ٹیم میدان 3 گھنٹے تک بھرپور پریکٹس کرے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک پریکٹس کرے گی۔
Read More »8 اکتوبر 2023
دونوں ٹیمیں ڈیڑھ بجے چنائی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔
Read More »8 اکتوبر 2023
بلوچستان کے ضلع خضدارمیں نال ہڑنیوچڑھائی کے مقام پر بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
Read More »ایک طرف ہزاروں راکٹ غزہ کی پٹی پر داغے گئے ہیں وہیں مسلح جنگجو بھی شہرمیں داخل ہوگئے جہاں ان کی سڑکوں اور گلیوں میں اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپیں جاری ہیں
Read More »8 اکتوبر 2023
کئی افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، ہم اپنی جانب سے پوری کوشش کررہے ہیں لیکن پھر بھی مدد کی ضرورت ہے
Read More »7 اکتوبر 2023
حماس کا آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان، سرحدی چھاؤنی پر قبضہ،35صہیونی فوجیوں کو قیدی بھی بنالیا
Read More »مرتضیٰ وہاب نے تین یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ چار اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ہوں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos