بھارت ایشیا کپ کا فاتح بن کر بھی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ پاکستان ایشیا کپ نہ جیت سکا لیکن رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔
Read More »18 ستمبر 2023
بھارت ایشیا کپ کا فاتح بن کر بھی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ پاکستان ایشیا کپ نہ جیت سکا لیکن رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔
Read More »جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم نے 93 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ ڈیوڈ ملر نے 63، مورکو جانسن نے 47 اور اینڈائل پھیخلوکوائیو نے 39 رنز بنائے۔
Read More »ہمارے پرانے بقایاجات میں ہمارے میٹر واپس کرو، پیسکو چیف اور ایکسین سے رابطے میں ہوں، اگر کوئی آپریشن ہوا تو سب سے پہلے میں گرفتاری دوں گا۔
Read More »18 ستمبر 2023
شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار نہ کیا ہے اور نہ ہی تحویل میں ہیں، گرفتاری کی حوالے سے چلنے والی خبروں کی راولپنڈی پولیس تردید کرتی ہے۔
Read More »18 ستمبر 2023
فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز موجود ہیں، اجلاس کے بعد فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کرے گی۔
Read More »18 ستمبر 2023
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچے تو پولیس کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر کی تیاری کی گئی تھی
Read More »نگراں حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول بم گرایا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ظالمانہ ہے، غریب طبقہ کہاں جائے گا۔
Read More »ٹیم کی واحد توجہ کرکٹ پر ہے اور ہمیں ناقدین کی فکر نہیں ہے، میچ ہارنے سے ہمارے ناقدین کو اپنی رائے دینے کا موقع ملا ہے
Read More »17 ستمبر 2023
ٹیکس اشرافیہ پر لگنا چاہیے تھا لیکن اس کیلئے غریبوں کا انتخاب کیا گیا ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ مڈل کلاس مر گئی ہے
Read More »17 ستمبر 2023
آئین کے مطابق چیف جسٹس اور 2 سینئر ججزسپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ ہوتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos