قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر صبح 10 بجے جبکہ مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہو گا۔
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر صبح 10 بجے جبکہ مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہو گا۔
Read More »عام عوام اور سول سوسائٹی شام چار بجے سے لیکر چھ بجے تک ریڈیو پاکستان پشاور آ سکتی ہے
Read More »وفاقی وزراء رانا ثناءاللہ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رات 10 بجے کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے قائدین سے ملاقات کی
Read More »15 مئی 2023
تینوں بچوں کی لاشوں کو نکال کر عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیاگیا،ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 سال سے کم ہیں۔
Read More »14 مئی 2023
مشعل کو ایئر پورٹ سے ایوب اسپورٹس کمپلیکس لے جایا جائے گا۔نیشنل گیمز کی مشعل کا سفر 6 مئی سے کراچی میں مزار قائد سے شروع ہوا تھا۔
Read More »شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے۔
Read More »14 مئی 2023
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Read More »پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا
Read More »جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر جے یو آئی ف کا قافلہ حب اور لسبیلہ سے روانہ ہو گیا۔
Read More »بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 5 روز کے دوران 33 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos