اس برس چاند کی پیدائش 21 مارچ کی رات 11 بج کے 13 منٹ پر ہوجائے گی اور اگلے روز 22 مارچ کی شام جب کراچی میں غروب آفتاب کراچی 6 بج کے 43 منٹ پر ہوگا۔
Read More »اس برس چاند کی پیدائش 21 مارچ کی رات 11 بج کے 13 منٹ پر ہوجائے گی اور اگلے روز 22 مارچ کی شام جب کراچی میں غروب آفتاب کراچی 6 بج کے 43 منٹ پر ہوگا۔
Read More »20 مارچ 2023
افسوسناک واقعہ قومی شاہرہ پر سلطان آباد کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی
Read More »20 مارچ 2023
پہلا حملہ ووٹنگ شروع ہونے کے 30 منٹ کے اندر کیا گیا جس میں سسٹم بند ہو گیا تھا تاہم آدھے گھنٹے بعد ووٹنگ دوبارہ شروع کروادی گئی تھی
Read More »19 مارچ 2023
پی ایس ایل سیزن میں فاتح ٹیم کو 8 کروڑ روپے جبکہ رنر اپ کو 3 کروڑ 20 لاکھ روپے دیئے گئے تھے لیکن اس بار یہ رقم بڑھا دی گئی تھی
Read More »کوڑا اٹھانے والے کارکنان 12 دنوں سے پیرس میں ریٹائرمنٹ کے نظام میں اصلاحات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
Read More »19 مارچ 2023
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور چیئرمین داتا دربار مذہبی امور کمیٹی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارمعاہدے پر دستخط کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے
Read More »مسافر اختر جہاں سیرین ایئر لائن کی پرواز ای آر، 812 سے جدہ جا رہا تھا، مسافر نے اپنے ٹرالی بیگ میں ہیروئن مہارت سے چھپا رکھی تھی
Read More »مظاہرے میں مرد اور خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،جنہوں نے ہاتھوں میں عمران خان کی تصاویر والے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے
Read More »پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دیے۔ حملے کے دوران پولیس وین کی لائٹیں اور اسکرین بھی توڑ دی گئی تھی
Read More »عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے اسلام آباد کی جوڈیشل کمپلیکس گئے تھے جہاں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos