لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی میراتھن اور سائیکل ریس ہونے جارہی ہے۔
Read More »12 مارچ 2023
لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی میراتھن اور سائیکل ریس ہونے جارہی ہے۔
Read More »12 مارچ 2023
ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا
Read More »دونوں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کے بعد ڈاکو کچے کی طرف فرار ہو گئے ہیں۔ اغوا ہونے والوں کی تعداد 2 پولیس اہلکار ایک عورت اور بچی سمیت 10 ہوگئی ہے۔
Read More »12 مارچ 2023
ملزم گارڈ کی نوکری کرتا تھا اور مالک کے گالیاں دینے پر مشتعل ہو گیا تھا۔ ملزم تنویر کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے
Read More »اورنگی ٹان کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ہے۔لئیق خان کی نماز جنازہ ان کے داماد دلفراز مروت نے پڑھائی
Read More »سردار عبدالرحمن کھیتران پر بارکھان میں خاتون سمیت 3افراد کے قتل کے الزام تھا، تینوں افراد کی لاشیں ایک کنویں سے برآمد ہوئی تھیں
Read More »رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں طلب کر لیا ہے۔
Read More »5صحافیوں اور 3بچوں سمیت 8افرادزخمی ۔دھماکا صحافیوں کی ایک تقریب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا
Read More »آئی جی پنجاب نے علی بلال المعروف ظل شاہ کے والدین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی
Read More »11 مارچ 2023
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos