۔ ملاقات میں Behavioral Interventions کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »۔ ملاقات میں Behavioral Interventions کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »10 مارچ 2023
یہ واقعہ تحصیل شہداد پور کے گائوں خمیسو بروہی میں پیش آیا ہے ۔جس میں 19 سالہ بہن نازبانو کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
Read More »وکٹ کیپنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھےاور ان کی جگہ رحمان اللہ گرباز نے گلوز پہنے تھے۔
Read More »بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی میں جہانگیر روڈ، نمائش چورنگی، کالاپل، گارڈن، پاکستان کوارٹرز اور دیگر علاقوں میں مظاہرے کیے گئے
Read More »9 مارچ 2023
مسجد کے پیش امام کچھ عرصے سے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد کی سہولتوں سے فائدہ اٹھا کراشیائے خورد و نوش کی صورت میں چندہ جمع کر رہے تھے
Read More »سابق گورنر پنجاب نے چودھری شجاعت کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ہے ، مسلم لیگ ق میں چودھری سرور کو اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Read More »فخر زمان نے 57 گیندوں پر 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بنائے، عبداللہ شفیق ایک سکور، کامران غلام 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
Read More »آئی ایم ایف کی سرد پر نوٹیفیکیشن جاری ۔4 ماہ کے دوران 15 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے
Read More »جماعت اسلامی کے لائحہ عمل کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن آج (جمعہ) صبح10:30بجے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کریں گے۔
Read More »9 مارچ 2023
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.5ریکارڈکی گئی جبکہ زیر زمین گھرائی 124 کلو میٹر رہی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos