نمائشی میچز میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی پلیئرز پاکستان آئیں گی
Read More »نمائشی میچز میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی پلیئرز پاکستان آئیں گی
Read More »حملے کے دوران پولیس نے بھرپور مزاحمت کا مظاہرہ کیا، اس دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواہے۔
Read More »گزشتہ روز اسکول طالبات کو زہر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دسیویں طالبات کواسپتال میں داخل کیا گیاہے۔
Read More »انتقال کر جانے والے شاعر قاسم علی شاہ کا تعلق سرگودھا سےتھا۔ وہ اردو اورپنجابی کے شاعرت تھے۔
Read More »برمیجو کو پیرو کے شہر پونو میں گرفتار کیا گیا۔ممی تقریبا 600 سے 800 سال پرانی ہے جس کے بارے میں ملزم کا دعویٰ ہے کہ ممی ا سکی روحانی گرل فرینڈ ہے
Read More »جی ٹوئنٹی سمٹ میں وزرائے خارجہ اجلاس انتشار کا شکار ہوگیا، مشترکا اعلامیہ یوکرین جنگ پر اختلافات کے باعث جاری نہ ہوسکا۔
Read More »پی سی بی کے آرٹیکل 29 کے تحت احمد شہزاد فاروق کی تعیناتی کی گئی جنہوں نے 13 ڈپٹی الیکشن کمشنر بھی تعینات کردیے ہیں۔
Read More »3 مارچ 2023
یہ واقعہ ہری پور کے علاقے بالڈھیر میں پیش آیا ہے۔ جس میں سی این جی اسٹیشن پر کارکا سلنڈر پھٹنے سے بہن بھائی جاں بحق ہوئے ہیں
Read More »ابتدائی طور پر خود شماری کے لیے 7 دن کی توسیع کی گئی اورعوام کی سہولت کے لیے ڈیڈلائن میں توسیع کی گئی ہے۔
Read More »ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ۔، دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos