چودھری سالک حسین کو بطور سینئر نائب صدر مقرر کرنے کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے دی ہے
Read More »27 دسمبر 2022
چودھری سالک حسین کو بطور سینئر نائب صدر مقرر کرنے کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے دی ہے
Read More »27 دسمبر 2022
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی
Read More »27 دسمبر 2022
حد نگاہ کم ہونے سےجی ٹی روڈز پر ٹر یفک کی روانی متاثر ہے،شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور گاڑیاں چلانے والے افراد فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
Read More »27 دسمبر 2022
دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھر جانے سے ہوا ہے۔۔دھماکے سے قریب کھڑی موٹر سائیکلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے
Read More »27 دسمبر 2022
ہزاروںافراد تک بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی۔گاڑیاں برف میں دھنس چکی ہیں۔نیویارک کے مغربی علاقے میں 43انچ تک برف پڑھ چکی ہے
Read More »گزشتہ مہینے دوسرے ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ کی میں 5 روز کی کمی گئی تھی جسے اب 8 جنوری کو مکمل ختم کردیا جائے گا
Read More »27 دسمبر 2022
وزیر خزانہ نرملا ستھرامان کی پیرکے روز طبیعت ناساز ہ ہونے پر فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے
Read More »27 دسمبر 2022
2 زخمیوں کو رسیوں کی مدد سے گہری کھائی میں گرنے والی بس سے نکال لیا گیا ہے ۔مزید افراد کو تلاش کیا جا رہاہے۔
Read More »قومی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ابتدائی تین وکٹیں 48 کے اسکور پر گر گئی تھی جبکہ چوتھی وکٹ 110 رنزپر گری۔
Read More »26 دسمبر 2022
قومی ٹیم میں2تبدیلیاں کی گئی ہیں ،وکٹ کیپر محمدرضوان کو پہلے ٹیسٹ میں آرام دیا گیا ہے،سرفراز احمداور فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos