مریم نواز لندن میں تقریباً دو ہفتے قیام کریں گی۔ لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گی۔
Read More »4 اکتوبر 2022
مریم نواز لندن میں تقریباً دو ہفتے قیام کریں گی۔ لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گی۔
Read More »4 اکتوبر 2022
’ہم اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتے ہیں کہ ملک کی خودمختاری کے لیے کسی بھی قربانی دریغ نہیں کریں گے اور حقیقی آزادی تحریک کو جہاد سمجھ کر حصہ لیں گے‘
Read More »حرمین شریفین کی اتھارٹی نے ’’توقیر‘‘ پروگرام کا آغاز کر دیا جس کا مقصد بزرگ اور عبادت گزاروں کو مکمل عزت و اکرام کے ساتھ سہولیات فراہم کرنا ہے۔
Read More »مظاہروں کی آڑ میں کچھ لوگوں نے سڑکوں پر عدم تحفظ کی فضا پیدا کی، قانون کو ہاتھ میں لیا یہ ملک میں فساد پھیلانے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی
Read More »4 اکتوبر 2022
ایران کے طیارے میں بم کی اطلاع پر اسے لینڈنگ کے لیے دو آپشنز دیئے تاہم انکار پر انڈین ایئر فورس کے جیٹ طیاروں نے ایرانی جہاز کا گھیراؤ کرلیا۔
Read More »4 اکتوبر 2022
ورلڈ کپ کے لیے جو ٹیم منتخب کر کے دی ہے اس سے اچھے نتائج لیے جا سکتے ہیں
Read More »4 اکتوبر 2022
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹی 20 کا آخری میچ اور سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کراچی کے کھانوں کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔
Read More »یہ ماڈرن ڈے کرکٹ نہیں ہے، اس تجزیے کو درست مانتا ہوں لیکن پاکستان ٹیم اسی انداز میں کھیل کر کامیابی بھی حاصل کرتی رہی ہے۔
Read More »4 اکتوبر 2022
ڈاؤن ٹاؤن کمپنی پرائیوٹ سیکٹر کی شراکت سے 12 بڑےشہروں کا نیا بنیادی ڈھانچہ قائم کرے گی۔
Read More »4 اکتوبر 2022
انتہاپسند یہودیوں کے گروپ نے یروشلم کی مسجد ابراہیم میں میوزیکل بینڈ بلوایا اور رقص کی محفل سجائی۔ میوزیکل بینڈ کے گانوں پر یہودی رقص بھی کرتے رہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos