نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عرصۂ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔
Read More »26 اکتوبر 2024
نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عرصۂ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔
Read More »26 ویں آئینی ترمیم پر قوم کو مبارک باد دیتا ہوں، بلاول بھٹو نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا تسلسل قائم رکھا۔
Read More »26 اکتوبر 2024
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آج امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی گئی ہے، غزہ کے لیے امدادی سامان بردار ہوائی جہاز عمان اردن پہنچے گا۔
Read More »امریکی وزیر دفاع نے ایران پر حملوں کے بعد اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ کرکے اسرائیل کی سلامتی کے لیے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا
Read More »26 اکتوبر 2024
چھٹی پر گئے جسٹس بابر ستار بھی 30 اکتوبر سے دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے 8 سنگل اور تین ڈویژن بنچ سماعت کیلئے دستیاب ہونگے۔
Read More »26 اکتوبر 2024
دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔
Read More »عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کے لیے 29 اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
Read More »26 اکتوبر 2024
اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
Read More »26 اکتوبر 2024
گرومندر سے تین ہٹی آنے جانے والے ٹریکس پر ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی ہے۔
Read More »حلف برداری میں شرکت کے لیے علی امین گنڈاپور 10 بجے پشاور سے روانہ ہوں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos