مصنف: admin

چیف سیکریٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب کی وزیراعظم سےملاقات

September 15, 2021

وزیراعظم عمران خان  سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے  ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے دوران  وزیر اعلیٰ […]

ایف آئی اےکمرشل بینک سرکل کی کاروائی حوالہ ہنڈی میں ملوث باپ بیٹاگرفتار

September 14, 2021

ایف آئی اے، کمرشل بینک سرکل کراچی نے خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث باپ اور بیٹے کو گرفتارکرلیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے سندھ کا کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے 5 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے، 34300 امریکی ڈالر، 200 یورو، طلائی زیوارات، پرائز […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت خزانہ کوموصول

September 14, 2021

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے اپنی سمری میں پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی […]

کراچی میں جمعےکوبھی مارکیٹیں کھلیں گی،ترجمان سندھ حکومت

September 10, 2021

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعےکوبھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ صوبے میں جمعے کو مارکیٹیں کھلیں گی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی شرح میں بھی کمی آئی ہے جس کی وجہ سے اب ہفتےمیں […]

کراچی:گزشتہ رات سےاب تک ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری

September 9, 2021

کراچی میں گزشتہ رات سے اب تک ہونے والی بارش کے اعدادوشمار محکمہ موسمیات نے جاری کر دئیے ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 58 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اورنگی ٹاون میں 37,ناظم آباد 32، مسرور بیس 17، کیماڑی میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ […]

لاہور:رکشہ سوارخاتون سےنازیباحرکت کرنےوالےچاروں ملزمان کوجیل سےطلب کرلیاگیا

September 9, 2021

لاہور کی مقامی عدالت نے رکشہ سوار خاتون سے بد تمیزی کے چاروں ملزموں کو جیل سے طلب کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نےملزمان عثمان، عرفان، ساجداور عبدالرحمان کو جمعےکے روز جیل سے طلب کر لیا ہے۔ ملزمان کی طلبی کی درخواست تفتیشی افسر نے دی تھی،تفتیشی افسر نےعدالت کو بتایا کہ چاروں ملزمان […]