مصنف: admin

ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائی بدنامہ زمانہ منشیات فروش خواتین گرفتار

June 15, 2021

ابراہیم حیدری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنامہ زمانہ منشیات فروش 2 خواتین کوگرفتار کرلیا۔ابراہیم حیدری پولیس نے دونوں خواتین کو بھاری مقدارمیں منشیات کے ساتھ گرفتار کیا۔ اس حوالے سے ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ بدنامہ زمانہ منشیات فروش خواتین سے پانچ کلو سے ذائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور افیون […]

تھانہ سائیٹ بی کی کاروائی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

June 10, 2021

ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپیکٹر زوار حسین نے  پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تھانہ سائٹ بی پولیس نے کیبل چورنگی سائیٹ ایریا سے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم محمد رمضان ولد محمد اشرف کوگرفتارکیا ۔گرفتار […]

ضلع ملیر پولیس کی کاروائی آئس نشہ کابیوپاری گرفتار

June 4, 2021

ضلع ملیر پولیس نے انٹیلیجنس اطلاعات پر چھاپہ مار کارروائی  کرتے ہوئے گڈاپ کے علاقے  سے آئس کے بیوپاری کوگرفتارکرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیرعرفان بہادرکا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم سے ساڑھے تین کلو سے زائد آئس برآمد کرلی گئی ہے ۔جبکہ ملزم کے زیر استعمال موبائل فون بھی تحویل میں لے لیا گیا۔گرفتار […]

اعتکاف میں بیٹھے افراد کاموبائل فون چوری کرنےوالاملزم گرفتار

May 12, 2021

 ڈیفنس فیز 4 مسجد بیت السلام میں نمازیوں کا سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔ملزم شیر محمد نے اعتکاف میں بیٹھے ایک فرد  کا موبائل فون اور ایک  فرد کا بریسلٹ چوری کیا تھا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کا کہنا تھا کہ 2 روز سے سوشل میڈیا پر ایک […]

موچکوپولیس کی کاروائی شراب کی اسمگلنگ اورمنشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار

May 10, 2021

ایس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانوری کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ موچکو سب انسپیکٹر منور خان نے دومختلف کاروائیوں میں شراب کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ موچکو پولیس نے لکی چورنگی ناکہ پر حب چوکی بلوچستان سے آنے والی کار […]