مصنف: admin

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)ملک کےنوجوانوں کو قائد نواز شریف کی قیادت میں متحد کرے گی,صدر یاسر عدیل شیخ

February 18, 2021

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے ایک خصوصی تقریب میں جامعہ کراچی کے بلوچ اسٹودنٹس آر گنائزیشن، اسلامی جمعیت طلبہ اور پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن چھوڑ کر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) میں شمولیت اختیار کرنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر ضیا الحق کے سیاہ دور میں ختم […]

دنانیرمبین سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے سرکاری افسر بننے کی خواہشمند

February 18, 2021

5 سیکنڈ کی ویڈیو سے وائرل میم بننے والی دنا نیر مبین مستقبل میں سینٹرل سپیریئر سروسز سی ایس ایس میں کریئر بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اس حوالے سےدنانیرمبین کا کہنا تھا کہ حال ہی میں اے لیول مکمل کیا ہے، اور اب مختلف یونیورسٹی میں داخلے لینے کے حوالے سے سوچ رہی ہوں۔سوشل […]

سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی کاروائی خاتون منشیات فروش سمیت2ملزمان گرفتار

February 15, 2021

سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے عیدولین نزد انگارہ مسجد لیاری اور شاہ بیگ لین میں بغدادی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنامہ زمانہ منشیات فروش شیر بانو عرف اماں چٹانی والی سمیت 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے بہترین کوالٹی کی چرس اور زرفروختگی رقم برآمد کی گئی۔ اس حوالے سے ایس […]

سائٹ ایریانورس چورنگی پر واقع کمپنی سےخاتون کی لاش برآمد

February 15, 2021

سائٹ ایریانورس چورنگی کے قریب کمپنی سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق خاتون کی ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذر یعے عباسی شہید  ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔کمپنی سے ملنے والی لاش کی شناخت 45سالہ حلیمہ بانو زوجہ سعید احمد عمر کے نام سے ہوئی […]

جنوبی افریقہ نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی

February 13, 2021

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے کر3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔پاکستان کا 145 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 16اعشاریہ 2 اوورز میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقا کی طرف سے ریزا ہینڈرکس اور پائٹ وین بلجون نے 42، 42 رنز […]

کچھ نہ کرنےکااعتراف حکومت کی ناکامی ہے،سینیٹر سراج الحق

February 13, 2021

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پیسوں والی ویڈیو میں جس نے پیسے لیے اُن کے چہرے سامنے آگئے، جس نے رشوت کے پیسے جمع کرکے خریداری کروائی اُن کے نام […]

پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ترکی کےشہراستنبول میں ہوگی

February 13, 2021

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 6پاکستان میں منعقد ہوگا جبکہ اس کی افتتاحی تقریب ترکی کے شہر استنبول میں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کا آفیشل گیت گانے والے فنکار ترکی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ملک سے باہر کروانے پر پی سی بی نے تبصرے […]

ایف بی انڈسٹریل ایریاپولیس کی کاروائی بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے2کارندےگرفتار

February 13, 2021

ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےبین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس برآمد۔پولیس نے کاروائی خفیہ اطلاع پر ناکہ لگا کر کی۔پولیس کی جانب سے ناکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل اور کراچی انٹری پوائنٹ D-7.بس اسٹاپ پر لگایا گیا. ایف بی انڈسٹریل ایریا […]