ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عنایت ولد آب بسیراور شاہ فہاد عرف بڑھئی ولد  رحیم جس کا  تعلق پشین صوبہ بلوچستان سے ہے شامل ہیں
ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عنایت ولد آب بسیراور شاہ فہاد عرف بڑھئی ولد  رحیم جس کا  تعلق پشین صوبہ بلوچستان سے ہے شامل ہیں

ایف بی انڈسٹریل ایریاپولیس کی کاروائی بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے2کارندےگرفتار

ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےبین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس برآمد۔پولیس نے کاروائی خفیہ اطلاع پر ناکہ لگا کر کی۔پولیس کی جانب سے ناکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل اور کراچی انٹری پوائنٹ D-7.بس اسٹاپ پر لگایا گیا.

ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عنایت ولد آب بسیراور شاہ فہاد عرف بڑھئی ولد  رحیم جس کا  تعلق پشین صوبہ بلوچستان سے ہے شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے 50 کلو سے ذائد اعلی کوالٹی  کی چرس ،11 ہزار نقد اور موبائل فون برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے .