ریلوے پولیس کی کاروائی 2ٹک ٹاک اسٹارزگرفتار
ریلوے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹارز اسرار گوندل اور زوہیب کو گرفتار کر لیاہے
ریلوے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹارز اسرار گوندل اور زوہیب کو گرفتار کر لیاہے
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے نعمان علی نے عمدہ باﺅلنگ سے اہم وکٹیں حاصل کر کے اپنی سلیکشن کو صحیح ثابت کر دیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری ہے […]
خود کشی کرنے والی خاتون کی شناخت 21سالہ یسریٰ دختراسلم کے نام سے ہوئی
ملیر سٹی سے خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار۔گرفتار ملزمان کے نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔پولیس نے ملزمان کو گونگا گوٹھ سے گرفتارکیا۔ اس حوالے سے ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی گئی ہے ۔گرفتار ملزمان ملیر سٹی کے […]
بھینس کالونی روڈ نمبر8کے قریب واقع گھر میں کھلونوں سے کھیلتے ہوئے حلق میں کھلونا پھسنے سے بچہ ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملیر سٹی پولیس نے ضلع ملیر میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا ۔پولیس نے دوران گشت مہران گوٹھ کے قریب کارروائی کی۔ اس حوالے سے ملیر سٹی پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایم پی فائیو بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا ہے ۔جبکہ ملزم […]
خیر پورپیروسن تھانے کی حدود میں سسرالیوں نے 3 بچوں کی ماں کوقتل کرنے کے بعد گھر خالی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔اس حوالے سے پیروسن پولیس کا کہنا ہے کہ گھر سے مقتولا کونج شر کی لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جبکہ گھروالے غائب ہیں۔ اس حوالے سے مقتولاکونج شرکے والد وزیر شر نے […]
سعیدآباد پولیس نے انوکھے باپ بیٹا چور گرفتار کرلئے۔جامع مسجد صدیق اکبر سیکٹر فور ڈی کے علاقے سے دونوں باپ بیٹا کو پولیس نے رنگے ہاتھوں موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ بیٹا نمازیوں کی موٹر سائیکل کو دھکا دیکر گلی میں لے جاتا تھا جہاں باپ پہلے سے موجود ہوتا تھا جو بیٹے […]
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عالمی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے کوہ پیما موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے والی عالمی مہم کا حصہ ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے موسم سرما […]
نوجوان نورانی محلے کا رہائشی تھا