مصنف: admin

ڈاکوکوہلاک کرنےوالےپولیس اہلکارسوشل میڈیاپرہیروں بن گئے

January 5, 2021

ایس ایس پی ضلع سینٹرل ملک مرتضی نے گذشتہ روز ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور جرات مندی کو سراہا۔ سرسید تھانے میں تعینات پولیس اہلکار موٹرسائیکل گشت پر مامور تھے، مشکوک موٹرسائیکل سواروں کے تعاقب کے دوران فائرنگ کا سامنا کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو ہلاک کیا اور شہریوں سے چھینی […]

 لطیف آباد تھانہ A-سیکشن کی کاروائی1 ماہ قبل اغواءہونے والی لڑکی بازیاب

January 4, 2021

لطیف آباد A-سیکشن تھانے کی کاروائی گزشتہ 1 ماہ سے زائد عرصہ سے لاپتہ لڑکی بازیاب کرالی گئی ۔ اس حوالے سے  لڑکی کے بھائی رانا نعمان علی ولد رانا پرویز اقبال نے تھانہ A-سیکشن میں اپنی بہن  صباء کے اغوا ہونے کا مقدمہ درج کروایا تھا ۔لڑکی کے بھائی کا کہناتھا کہ ایک ماہ قبل میری […]

پاکستان نےبھارت کاایک اورجاسوس ڈرون مار گرایا ہے

January 2, 2021

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں مار گرایا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ […]

کیماڑی پورٹ ایریا کی حساس سڑک6 گھنٹے سے بند

January 2, 2021

شہر قائد کی بندرگاہ مفلوج ہوگئی ۔کیماڑی پورٹ ایریا کی سڑک پربدترین ٹریفک جام ۔نیٹی جیٹی سے کیماڑی کی طرف جانے والا روڈ 6 گھنٹے سے بند ہے ۔ روڈ پر ہزاروں کنٹینر، لوڈنگ ٹرک اور گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔جبکہ پورٹ ایریا کے اندر اور باہر سینکڑوں کنٹینر پھنس گئے ہیں ۔ کیماڑی گھاس بندر […]

ایس ایس پی کورنگی اوردیگرپولیس افسران کی شہید ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں شرکت

January 2, 2021

ایس ایس پی کورنگی شاہ نواز چاچڑ ، ڈی ایس پی لانڈھی ‘ایس ایچ او لانڈھی اور ایس ایچ او عوامی کالونی نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہیڈ کانسٹیبل اصغر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی کورنگی شاہ نواز چاچڑکا کہنا تھا کہ شہید […]

چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی2جعلی پولیس اہلکارگرفتار

January 2, 2021

ایس ایچ اوچاکیواڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے اپنے آپ کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار جعلی پولیس اہلکاروں کے قبضہ سے 2عدد پولیس بیجز،1عدد پولیس لائٹ٫ 1  عدد پولیس سائرن اور ایک پرائیویٹ گاڑی نمبر ADY-090سفید کلر کی کلٹس کار کو  قبضہ میں لے لیاگیا ہے ۔ ایس ایچ […]

خیرپورپولیس کی مرغوں کی لڑائی کروانے والے اکھاڑے پر کاروائی6 ملزمان گرفتار

January 2, 2021

خیرپور پولیس نے  مرغوں کی لڑائی کروانے والے اکھاڑے پر کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے  مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ ایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کنب انسپیکٹر شوکت علی رند نے […]

سائبر کرائم ونگ سکھرنےسلیکون سے بنےجعلی انگوٹھوں کےنشان استعمال کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا

January 2, 2021

رپورٹ:شرجیل مدنی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سکھر کی کارروائی،بے نظیر انکم اسپورٹ اور احساس پروگرام کے مستحقین کے لاکھوں روپے لوٹنے والے گروہ کے 3 افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ مستحقین کی رقم لوٹنے والے گروہ کے خلاف کارروائی ڈویژنل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی سکھر ڈویژن کی شکایت پرعمل میں لائی گئی۔شکایت کے […]