منگھوپیر پولیس نے خیرآباد ماشاءالله بس اسٹاپ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ شاہجہاں عرف نجمہ کو گرفتار کرلیا
منگھوپیر پولیس نے خیرآباد ماشاءالله بس اسٹاپ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ شاہجہاں عرف نجمہ کو گرفتار کرلیا

منگھوپیرپولیس کی کاروائی بدنامہ ذمانہ منشیات فروش شاہجہاں عرف نجمہ گرفتار

منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر خیرآباد ماشاءالله بس اسٹاپ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ شاہجہاں عرف نجمہ کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمہ سے فائین کوالٹی کی چرس بھی برآمدکرلی گئی ہے۔

ملزمہ کے خلاف مقدمہ نمبر 10/2021 بجرم دفعہ 6/9B درجہ, مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

گرفتار ملزمہ عادی مجرم ہے، پہلے بھی تھانہ اورنگی ٹاؤن سے مقدمہ الزام نمبر 143/2017 میں گرفتار ہو کر جیل جا چکی ہے۔