مصنف: admin

وزیراعظم کی نواز سے ملاقات: قومی سلامتی اجلاس سے متعلق آگاہ کیا

May 14, 2018

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے نواز شریف کو قومی سلامتی اجلاس سے متعلق آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے حالیہ ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر پہلے اختتام پذیر ہوا ہے۔ […]

کرپشن ریفرنس:شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد

May 14, 2018

سندھ ہائی کورٹ میں سابق صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی جب کہ دو ملزمان عاصم سکندر اور حنیف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ شرجیل میمن نے طبی بنیادوں پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کر […]

کراچی میں مرغی سستی ہوگئی

May 14, 2018

کراچی: مرغی کی سپلائی بہتر ہونے پر قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ۔ برائیلر مرغی کا گوشت فی کلو 25 روپے سستا ہوکر 285 روپے فی کلو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی کنٹرول جنرل پرائسز کراچی ڈویژن نے برائیلر مرغی کی قیمت میں کمی کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ لسٹ کے مطابق […]

نواز شریف آج ہی پریس کانفرنس کر کے اپنا بیان واپس لیں،رحمان ملک

May 14, 2018

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ انکی پریس کانفرنس کسی کے خلاف نہیں ہے، ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنائی۔میری پریس کانفرنس میں کوئی الزام تراشی نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ نان اسٹیٹ ایکٹر وہ ہوتاہے جس کو حکومت کی پشت پناہی […]

نواز کا متنازع بیان : قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اختتام پذیر

May 14, 2018

اسلام آباد : ممبئی حملوں سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس […]

نقیب اللہ قتل کیس: ملزمان پر 19 مئی کو فرد جرم عائد کی جائے گی

May 14, 2018

      کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مرکزی ملزم راؤ انوار اور ڈی ایس پی قمر احمد سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس راؤ انوار کو وی آئی پی پروٹوکول میں عدالت لائی اور بکتر بند سےکورٹ روم […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: خورشید شاہ نے مدعو کرنے کے باوجود شرکت نہیں کی

May 14, 2018

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے خصوصی طور پر مدعو کرنے کے باوجود قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ صبح پتا چلا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مدعو کیا گیا ہوں۔ جس پر میں نے اجلاس میں شرکت نہ […]

کینیڈا میں بانی پاکستان کے نام سے منسوب پارک کا افتتاح

May 14, 2018

ٹورنٹو: کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے مینی ٹوبا کے مقام پر ونی پیگ میں بانی پاکستان کے نام سے منسوب محمد علی جناح پارک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس کا سہرا مینی ٹوبا میں مقیم کینیڈا کی پاکستانی برادری کو جاتا ہے جنہوں […]

 نواز شریف نے مریم نوازکو بولنے سے روک دیا

May 14, 2018

      اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے سابق وزیراعظم سےسوال کیا کہ انٹرویو میں آپ نے نان اسٹیٹ ایکٹرز کی بات کی ہے جس پر مریم نواز نے جواب دینا شروع کیا تو نواز شریف نے انہیں فوراًروک دیا۔صحافی نے نواز شریف سےسوال کیا کہ ’’نان اسٹیٹ […]