مصنف: admin

برٹش کولمبیا میں سیلاب: ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

May 14, 2018

برٹش کولمبیا میں سیلاب کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا جبکہ متعدد افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق 1948 ء کے بعدآنے والا یہ سیلاب شدید ترین سیلاب ہے۔ 23 ریاستو ں میں ہنگامی […]

نواز شریف کیخلاف پنجاب اسمبلی میں ٹرائل کیلئے قرار داد جمع

May 14, 2018

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف پنجاب اسمبلی میں آرٹیکل (6) کے تحت ٹرائل کے لئے قرار داد جمع کرادی گئی۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید کی جانب سے یہ قرارداد جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن کے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کلبھوشن اور کشمیر میں مظالم پر […]

ثناء چیمہ قتل کیس: ایف آئی اے نے2 ملزمان گرفتار کرلئے

May 14, 2018

اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے جہلم پولیس […]

بیان پر قائم ہوں چاہے جو کچھ بھی سہنا پڑے حق بات کروں گا، نواز شریف

May 14, 2018

    سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بڑا جائز سوال اٹھایا ہے۔اس موقع پر میاں نواز شریف نے اپنے موبائل سے اپنا بیان دوبارہ پڑھ کر سنایا۔انہوں نے کہا کہ کئی سالوں سے کہتا آ رہا ہوں […]

لاہور ہائیکورٹ میں نواز کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

May 14, 2018

سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف غداری کامقدمہ درج کرانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست کردی گئی ہے۔ درخواست عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور نے دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے پاکستان اورقومی سلامتی اداروں کوبدنام کیا،سابق وزیراعظم کابیان ملک سے غداری کے مترادف ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف کیخلاف […]

پنجاب حکومت 4ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گی

May 14, 2018

اسلام آباد: پنجاب حکومت چار ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ جس کا کل حجم 200ارب روپے سے زائد ہوگا۔ وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث آج 12 بجے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کریں گی۔ ذرائع کے مطابق 2018-19 کے پنجاب کے ضمنی بجٹ کے لئے 70 ارب روپے سے زائد رقم رکھی […]

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

May 14, 2018

بجٹ پیش کرنے کے لیے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے، صوبائی مشیرخزانہ ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی بلوچستان کا بجٹ پیش کریں گی۔ذرائع کےمطابق صوبے کے نئے بجٹ میں ترقیاتی حجم تقریباً 90ارب روپے ہونے کا امکان ہے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کا حجم 260ارب روپے ہونے کا […]

ممبئی حملوں پر نواز کا متنازع بیان: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

May 14, 2018

  اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔ اجلاس میں ڈی جی آئی […]

نواز کے بیان سے بھارت کے موقف کی تائید ہوئی: بھارتی وزیر دفاع

May 14, 2018

  نئی دہلی،: بھارتی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ انکشاف ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرِ دفاع نے کہا کہ نواز شریف کے اس بیان سے بھارت کے اس مؤقف […]