مصنف: admin

(ن) لیگ آج بونیر میں سیاسی پاور شو کرئے گی

May 14, 2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج ضلع بونیر کے علاقے سواڑئی میں سیاسی قوت کا مظاہرے کرئے گی۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازجلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،100 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑاسٹیج بنایا گیا ہے،جبکہ شہر بھر کو سبز جھنڈوں اور […]

العزیزیہ ریفرنس: جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاآج بھی بیان قلمبند کرائیں گے

May 14, 2018

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔ استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء کا ریفرنس میں بیان مکمل ہونے کے بعد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اُن پر جرح کریں گے۔یاد رہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے […]

عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ نئی تصویرمنظرعام پرآگئی

May 14, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تصویر بنی گالہ میں واقع رہائش گا ہ کی ہے جس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گلابی رنگ کا عبایا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنا چہرہ ڈھانپا ہوا نہیں ہے بلکہ کھولا […]

دہشتگردی کے پیش نظر پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں سیکورٹی ہائی الرٹ

May 14, 2018

  راولپنڈی: دہشت گردی کے پیش نظر پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان سے 2 خودکش حملہ آوروں کو مہمند ایجنسی کے راستے پاکستان بھیجا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھریٹ الرٹ کے عنوان سے ریجنل پولیس آفس کی جانب سے راولپنڈی سمیت […]

نواز کے بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

May 14, 2018

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لئے وزیراعظم کو تجویز دی تھی جس کے بعد […]

امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ

May 14, 2018

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد امریکی سفارت خانے کے تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے موقع پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں سے نمٹنا ہے۔مذکورہ فیصلے میں مقبوضہ مشرقی بیت […]