مصنف: Danish Ali Qureshi

بھارت: ریتلے طوفان اور تباہ کن بارشوں سے کم سے کم 70افراد ہلاک

May 14, 2018

غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق گزشتہ روز ریاست اتر پردیش میں100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوا نے کئی مکان مسمار، درخت اور بجلی کے کھمبے اکھاڑ دیے۔ ریاست میں مختلف حادثات میں کم سے کم 70افراد ہلاک اور 200سےزائد زخمی ہوئے ہیں۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا نیوز ایجنسی کے مطابق […]

پسند کی شادی کے اظہار پر باپ نے بیٹے کی دونوں آنکھیں نکال لی

May 14, 2018

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پسند کی شادی کا اظہار کرنے والے نوجوان کو باپ اور بھائیوں نے ہمیشہ کے لئے بینائی سے محروم کردیا۔ ایس ایچ او تھانہ لارالائی مجیب الرحمان کے مطابق ناصر آباد میں دوست محمد نامی شخص نے اپنے دو بیٹوں عبدالکریم اور عبدالستار کے ساتھ مل کر چھوٹے بیٹے 25 […]

نواز کا متنازع بیان :وزیراعظم کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے

May 14, 2018

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس کے دوران قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ہونے والے فیصلوں سے متعلق بات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کے متنازع بیان پر پاک فوج کی تجویز پر […]

العزیزیہ ریفرنس: واجد ضیاء کا مسلسل تیسرے روز بیان قلمبند

May 14, 2018

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر نامزد ملزم عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء نے بیان قلم بند کراتے ہوئے کہا کہ گلف اسٹیل ملز کی فروخت سے متعلق شریف خاندان کے دعوے کی تصدیق کے […]

میاں صاحب آپ نے بیان دے کر سنگین غلطی کی ہے: مولابخش

May 14, 2018

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میاں صاحب آپ نے بیان دے کرسنگین غلطی کی ہے آپ بھٹو کی باتیں کرتے ہیں آپ ان کی خاک تک بھی نہیں پہنچ سکتے۔ نواز شریف نے پورے پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

انڈونیشیا : پولیس ہیڈ کوارٹرز پر خودکش حملہ، ایک اہلکار ہلاک

May 14, 2018

انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں گرجا گھروں پر تین خودکش دھماکوں کے بعد آج حملہ آوروں نے شہر کے پولیس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا، خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، 10 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش […]

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

May 14, 2018

اسلام آباد: جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق جسٹس گلزار احمدنے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے کی تقریب سپریم کورٹ کی بلڈنگ میں ہوئی جس میں سینئر ججز، وکلا، ایڈووکیٹ جنرل اور […]

وزیراعظم کی نواز سے ملاقات: قومی سلامتی اجلاس سے متعلق آگاہ کیا

May 14, 2018

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے نواز شریف کو قومی سلامتی اجلاس سے متعلق آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے حالیہ ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر پہلے اختتام پذیر ہوا ہے۔ […]