کرپشن ریفرنس:شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد
سندھ ہائی کورٹ میں سابق صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی جب کہ دو ملزمان عاصم سکندر اور حنیف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ شرجیل میمن نے طبی بنیادوں پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کر […]