وادی نیلم میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے آرمی جوانوں کوریسکیو آپریشن میں سول انتظامیہ کی ہر ممکن معاونت کرنے کی ہدایت کی ہے
آرمی چیف نے آرمی جوانوں کوریسکیو آپریشن میں سول انتظامیہ کی ہر ممکن معاونت کرنے کی ہدایت کی ہے
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان دھرتی کے سپوت ہیں،انکابیان حب الوطنی اور حقائق پر مبنی ہے
نماز جنازہ کراچی کی مسجد میں ادا کی گئی جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے شرکت کی
کابل : افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں سرکاری عمار ت پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلا ک اور 20زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے اسپتالوں میں منتقل کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ ابھی […]
کراچی: چیف سیکرٹری سندھ نے سرکاری محکموں کو خط لکھ کر ہنگامی بنیادوں پر بانی ایم کیو ایم اور ان کے اہلخانہ سے منسوب سرکاری مقامات کے نام جلد از جلد تبدیل کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیوایم اور ان کے اہلخانہ سے منسوب سرکاری عمارتوں کے نام تبدیل […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر نواز شریف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میر جعفرنے ذاتی مفادات کیلئے انگریزوں سے ہاتھ ملایا اور نوازشریف دور جدید کا میر جعفر ہے جس نے ذاتی مفادات کیلئے انگریزوں سے ہاتھ ملا کر قوم […]
اسلام آباد: ریاستی اداروں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ملک مخالف بیان کا نہایت سنجیدگی سے نوٹس لے لیا ہے۔ اس ضمن میں پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈان اخبار اور صحافی سرل المیڈا ڈان لیکس کی نئی قط سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ذرائع کا […]
بھارت کو ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں تھی۔ نثار
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وہی موقف اپنایا ہے جو ریاستی ادارے اختیار کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی جرمنی میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کہہ چکے ہیں کہ پاکستان وہی کٹ رہا ہے جو 40 […]
ملتان: عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے متوقع عدالتی فیصلے میں سزا سے بچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم مودی کو ٹپ دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا تعلق بھارت سے پرانا ہے۔ ہیلی […]