کراچی کے تعلیمی اداروں میں آئس بیچنے والا گروہ گرفتار
گروہ میں شامل تین لڑکیاں بھی پکڑی گئیں،ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
گروہ میں شامل تین لڑکیاں بھی پکڑی گئیں،ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کنٹرول روم قائم کریں گے اور صوبائی کنٹرول روم سے رابطے میں رہیں گے۔
ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس و دیگر اسٹاف کی چھٹیاں تاحکم ثانی منسوخ کردی گئیں ہیں۔
ساؤتھ روز لپ ٹیوب اسٹیشن کے باہر اسکول طالب علم کو چاقومارکرقتل کردیاگیا۔
بینکرزکوآپریٹوسوسائٹی کےنام پرعوام سےرقم اینٹھی جارہی تھی, جعلسازی سے 231 پلاٹ بیچےجاچکے ہیں
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کو سراہاہے۔
واٹربورڈ نے اب تک فائرباؤزرزکوڈیڑھ لاکھ گیلن پانی پہنچایاہے۔
سعودی عرب میں گیس ذخائرکی دریافت کا سلسلہ جاری ہے،ایگزیکٹوچیئرمین امین الناصر
ڈاکوؤں کے تعاقب کے دوران فائرنگ سے2 پولیس اہلکار موٹرسائیکل گرنے سے زخمی ہوئے۔