کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار
گرفتارملزم فیصل ڈکیتی سمیت رہزنی اور جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔
گرفتارملزم فیصل ڈکیتی سمیت رہزنی اور جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔
جس اجلاس میں سشما سوراج ہونگی میں اس میں نہیں جاؤں گا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
بھارتی وزیر خارجہ کو دعوت نامہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔
ایرانی صدرحسن روحانی نےجوادظریف کےاستعفےکی توثیق نہیں کی۔
اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پلرز اور بنیادوں کو نقصان پہنچا تھا جو حادثے کاسبب بنا ہے۔
پاک فضائیہ کے طیاروں کی فوری اور بروقت پروازوں کے باعث بھارتی طیارے واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔آئی ایس پی آر
مصری حکام نے ٹیکس نہ دینے پر جہاز کو ضبط کرلیا ہے۔کپتان سمیت دیگرعملہ جہازکی نیلامی کے بعد پاکستان آئے گا
زلزلے کا مرکز سبی سے90کلومیٹر شمال مغرب میں اوراس کی زیر زمین گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
مذہبی تہوار وائی ساکھی تہوار میں شرکت کے لیے دس روزہ وزٹ ویزا دیا گیا ہے
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں منی لانڈرنگ کی مؤثر روک تھام اور نتائج پر غور کیا گیا۔