خیبرپختونخوا سے بھی محض آٹھ سے دس ہزار افراد عمران خان کے قافلے میں شامل ہوئے- چند سو کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب-لاہور سے دو ڈھائی ہزار کارکنان وفاقی دارالحکومت پہنچ سکے-
Read More »خیبرپختونخوا سے بھی محض آٹھ سے دس ہزار افراد عمران خان کے قافلے میں شامل ہوئے- چند سو کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب-لاہور سے دو ڈھائی ہزار کارکنان وفاقی دارالحکومت پہنچ سکے-
Read More »عمران خان کی کال پر مظاہرین کی بڑی تعداد احتجاجی دھرنے میں شریک تھی۔
Read More »26 مئی 2022
ڈی چوک کچرا کنڈی کا منظر پیش کررہا ہے۔ ہر طرف کاغذ،جوس کے ڈبے،درختوں کی شاخیں اور پتے بکھرے پڑے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیا کا کچرا پھیلا ہوا ہے۔
Read More »’میں بھیک نہیں مانگوں گا، آپ کو جو سزا دینی ہے دے دیجیے۔یاسین ملک کاجج سے مکالمہ
Read More »نیب قوانین میں ترمیم کابل بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کردیا گیا۔
Read More »اگر6 روز میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہو اتو کارکنوں کے ہمراہ دوبارہ آؤں گا۔جناح ایونیو پرعوام سے خطاب
Read More »26 مئی 2022
’’میں خود کو عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہتا ہوں اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیروکار ہوں‘‘۔
Read More »فی الحال یہ کیس نمٹارہے ہیں کہ راستے کھل چکے ہیں، عدالت نے ضروری سمجھا تو کیس بحال کردے گی۔چیف جسٹس
Read More »ریلی کے شرکا کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے جبکہ پولیس وین سمیت دیگرگاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔
Read More »کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو دیکھتے ہی حراست میں لینے کی ہدایت
Read More »