برطانیہ کواس وقت بڑے معاشی بحران کا سامنا ہے،انہیں وزیراعظم کے دفترکیلیے چنا گیا ہے تاکہ سابقہ حکومت کی غلطیوں کو سدھار سکیں۔رشی سونک
Read More »25 اکتوبر 2022
برطانیہ کواس وقت بڑے معاشی بحران کا سامنا ہے،انہیں وزیراعظم کے دفترکیلیے چنا گیا ہے تاکہ سابقہ حکومت کی غلطیوں کو سدھار سکیں۔رشی سونک
Read More »الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمراور فواد چوہدری کیخلاف الیکشن توہین کی کارروائی آگے بڑھانے کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔
Read More »25 اکتوبر 2022
شبلی فراز نہ تو خود عدالت میں پیش ہوئے اور نہ ہی اُن کے وکیل عدالت میں حاضر ہوئے۔
Read More »25 اکتوبر 2022
تیسرے شخص کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گای۔پولیس
Read More »25 اکتوبر 2022
الیکشن کمیشن نے ریجنل الیکشن کمشنر کرم کو عمران خان کے حصہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا ۔
Read More »25 اکتوبر 2022
سرکاری ملازمین کو گزشتہ ماہ بھی تنخواہ تاخیر سے دی گئی-اکتوبر کی تنخواہیں دینے کیلیے صوبائی حکومت وفاق سے مدد لینے پر مجبور-
Read More »کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی کمیشن کے سربراہ حقائق کے تعین کے لیے سول سوسائٹی،میڈیا سے بھی رکن لے سکیں گے۔
Read More »25 اکتوبر 2022
بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔
Read More »25 اکتوبر 2022
ارشد شریف کی میت رات ایک بجکر 5 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
Read More »25 اکتوبر 2022
کراچی میں سورج گرہن 3 بج کر57 منٹ پر شروع ہوگا اور5 بج کر 56منٹ اس کا اختتام ہوگا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos